خواتین،اسلام میں کمتر نوع

اسلام مردوں کی طرف سے مردوں کے لیے ایک مذہب ہے۔ خواتین کو حقوق دینے کا اسلام کا بیانیہ سچ نہیں ہے۔ اسلام نے ہو سکتا ہے عورتوں کو کچھ حقوق دیے ہوں جو ان کے پاس نہیں تھے، لیکن اس نے اس وقت کے حساب سے ان کے حقوق منجمد کردیے لہٰذاوہ مزید کبھی حاصل نا کرسکیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، اسلام میں بہت سے حقوق یکطرفہ ہیں کیا یہ خدا کے لیے زیادہ معقول نا ہوتا کے وہ عام اصول بھیجتا جیسا کے” خواتین کے ساتھ اچھا سلوک کرو جو کہ ہم ہر ثقافت پر لاگو کرسکتے بجائے سخت قوانین کے جو جلد ہی جدید معاشروں میں فرسودہ بن جائیں۔

Niqabi Girl

شروع کرتے ہوئے ، یہاں ایک دلچسپ اقتباس ہے جو پوری دلیل کا خلاصہ بیان کرتا ہے

 

اگر مجھے کسی اور کے سامنے سجدہ کرنے حکم دینا ہوتا تو میں خواتین کو حکم دیتا کہ اپنے شوہر کے سامنے سجدہ کرو،ان کے اوپر خصوصی حقوق کی وجہ سے جو الله کی طرف سے شوہروں کو دیئے گئے ہیں

 (Abu Dawud, 2140)

صرف مردوں کو مخاطب کرنے والی آیات

پیغمبر محمد کی بیوی ام سلمہ نے اصل میں اپنے شوہر سے پوچھا ہمارا قرآن میں ذکر مردوں کی طرح کیوں نہیں ہے؟  جس کے لیے قرآن عورتوں کے لیے کچھ آیات کے ساتھ آیا:۔

امام احمد نے ریکارڈ کیا کہ ام سلمہ، الله ان پر راضی ہو،پیغمبر کی بیوی نے کہا،” ایسا کیوں ہے کہ قرآن میں مردوں کی طرح ہمارا ذکر نہیں ہے؟”۔

( 33:35قرآن کی تفسیر )

عمر بن دینار سے روایت ہے:۔
ام سلمہ کے بچوں میں سے ایک آدمی، ام سلمہ سے سنا کہ اس نے کہا: ” اے الله کے رسول! میں نے الله کو خواتین اور ہجرت کے بارے میں ذکر کرتے نہیں سنا”۔

جس کے جواب میں قرآن کی یہ آیات آئیں:۔

 

تو عالی مرتبہ اور مبارک خدا نے یہ آیت نازل کی
میں تم میں سے کسی عمل کرنے والے کا عمل ہرگز ضائع نہیں کروں گا خواہ
وہ مَرد ہو یا عورت
 (3:195).”

بےشک مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں مومن مرد اور مومن عورتیں فرماں برداری کرنے والے مرد اور فرمانبردار عورتیں راست باز مرد اور راست باز عورتیں صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں، عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں، خیرات کرنے والے مرد اور خیرات کرنے والی عورتیں، روزے رکھنے والے مرد اور روزے رکھنے والی عورتیں اپنی شرمگاه کی حفاﻇت کرنے والے مرد اور حفاﻇت کرنے والیاں بکثرت اللہ کا ذکر کرنے والے اور ذکر کرنے والیاں ان (سب کے) لئے اللہ تعالیٰ نے (وسیع) مغفرت اور بڑا ﺛواب تیار کر رکھا ہے

( 33:35قرآن )

گواہی- ایک مرد یا دو عورتیں؟

قرآن میں ایک عورت کی گواہی مرد کی آدھی گواہی کے برابر ہے:۔

اوراپنے میں سے دو مرد گواہ رکھ لو، اگر دو مرد نہ ہوں تو ایک مرد اور دو عورتیں جنہیں تم گواہوں میں سے پسند کر لو تاکہ ایک کی بھول چوک کو دوسری یاد دلا دے

2:282 قرآن)

باالفرض اگر وہ بھول جائے تو؟ واہ ،اللہ، تم نے ایسا کیوں کہا؟ کیا عورتیں احمق ہیں یا بھول جانے والی؟ اصل میں پیغمبر محمد ہمیں ان آیات کی وضاحت کرتے ہیں:۔

 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، کیا عورت کی گواہی مرد کی گواہی کے آدھے کے برابر نہیں ہے ؟ ہم نے عرض کیا کیوں نہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہی تو ان کی عقل کا نقصان ہے ۔

( 2658 بخاری)

آہ ،ٹھیک ہے،لہذا ہم جانتے ہیں الله اور محمد کا اس بات پر اتفاق ہے کہ خواتین احمق ہیں۔

ہمسفر کا نظم و ضبط

قرآن کے مطابق، تو اسے اس کے شوہر کی جانب سے  مارا پیٹا جا سکتا ہے صرف اکھڑ مزاج ہونے پر یا اس کے لیے اس کی نافرمانی کے خوف پر۔

ایک عورت بدلہ چاہتی تھی( کیونکہ قرآن آنکھ کے بدلے آنکھ تجویز کرتا ہے) اپنے شوہر کے اسے تھپڑ مارنے کے بعد، اور دیکھیں کیا ہوا:۔

 

اس وقت کے قریب جب بدلے کی آیات مسلمانوں کے درمیان نازل ہوئیں، ایک عورت نے اپنی بیوی کو تھپڑ مارا۔ وہ پیغمبر کے پاس گئی اور کہا: ” میرے شوہر نے مجھے تھپڑ مارا ہے اور مجھے بدلہ چاہئے”۔تو اس نے کہا: ”  جوابی کاروائی ہونے دو”۔ اور وہ ابھی اس کے ساتھ نمٹ رہے تھے،الله، وہی بلند ہے، نے وحی نازل کی( مرد عورتوں پر نگہبان ہیں،کیونکہ الله نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی) ۔جس پر  پیغمبر، الله ان پر رحمت فرمائے،نے کہا:” ہم کچھ اور چاہتے تھے اور میرا خدا کچھ مختلف چاہتا تھا۔  اے بندے،اپنی بیوی کو لے ہاتھ سے پکڑ کر ۔

(Asbab Al Nuzul by Wahidi for 4:34)

مرد عورتوں پر حاکم ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس وجہ سے کہ مردوں نے اپنے مال خرچ کئے ہیں، پس نیک فرمانبردار عورتین خاوند کی عدم موجودگی میں بہ حفاﻇت الٰہی نگہداشت رکھنے والیاں ہیں اور جن عورتوں کی نافرمانی اور بددماغی کا تمہیں خوف ہو انہیں نصیحت کرو اور انہیں الگ بستروں پر چھوڑ دو اور انہیں مار کی سزا دو پھر اگر وه تابعداری کریں تو ان پر کوئی راستہ تلاش نہ کرو، بے شک اللہ تعالیٰ بڑی بلندی اور بڑائی واﻻ ہے

4:34 قرآن)

ازدواجی حقوق

ایک عورت کو اپنے شوہر کی جنسی پیش قدمی مسترد کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اگر وہ اپنے شوہر کی جنسی پیش قدمی کو مسترد کرتی ہے فرشتوں کی جانب سے ساری رات اس پر لعنت ہوتی ہے:۔

ابو ہریرہ سے روایت ہے:۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اگر کسی مرد نے اپنی بیوی کو اپنے بستر پر بلایا ، لیکن اس نے آنے سے انکار کر دیا اور مرد اس پر غصہ ہو کر سو گیا ، تو صبح تک فرشتے اس عورت پر لعنت کرتے رہتے ہیں

(بخاری 3237, بخاری)

اور اگر وہ کھانا پکا رہی ہو تو اسے جو وہ کر رہی ہے چھوڑنا ہوگا اس کے ساتھ مباشرت کرنے کے لیے:۔

اگر مجھے کسی کو الله کے سوا سجدہ کرنے کا حکم دینا ہوتا، میں خواتین کو اپنے شوہروں کو سجدہ کرنے کا حکم دیتا۔ اس کی قسم جس کے قبصے میں میری جان ہے! کوئی عورت الله کی طرف سے دی گئی ذمہ داری پوری نہیں کرسکتی جبتک کہ وہ اپنے شوہر کی ذمہ داری پوری نہیں کرتی۔ اگر وہ اس سے پوچھتا ہے(مباشرت کے لیے) اگر وہ اونٹ کی کاٹھی پر بھی ہے اسے انکار نہیں کرنا چاہئے۔
(ابن ماجہ)

اس کے علاوہ دیکھیے میرا  مضمون اسلام میں ازدواجی عصمت دری

اسے رمضان میں رہ جانے والے روزوں کے بدلے اس(شوہر) کی اجازت کے بغیر اختیاری روزے رکھنے کی بھی اجازت نہیں کیونکہ ہوسکتا ہے وہ مباشرت کرنا چاہتا ہو۔ عائشہ نے کہا اسے سارا سال رمضان کے روزے پورے کرنے کے لیے انتظار کرنا پڑا کیونکہ محمد کو ” اس کی ضرورت تھی”۔

 

عائشہ سے روایت ہے:۔ جو روزے رمضان سے مجھ پر رہ جاتے تھے میں شعبان کے  کے مہینے کے علاوہ پورے نہیں کرتی تھی، الله کے رسول کے انتقال سے پہلے تک۔

(ترمذی)

یہ روایت تھی کہ عائشہ نے کہا:۔ رمضان سے میرے روزے مجھ پر رہتے ہوتے اور میں تب تک ان کو پورا نا کرتی جب تک شعبان نا آجاتا۔

(نسائی)

یحییٰ نے مجھے بتایا مالک سے یحییٰ ابن سعد سے ابو سلمان سے کہ اس نے عائشہ کو کہتے سنا، پیغمبر کی بیوی، الله ان پر رحمت کرے، کہا”  میرے رمضان سے قضا روزے رہتے ہوتے اور میں شعبان کے آنے سے پہلے انہیں نا رکھ پاتی۔

(مالک)

یہ روایت تھی کہ ابو سلمہ نے کہا:۔

میں نے عائشہ کو کہتے سنا:۔ میرے رمضان کے مہینے سے قضا روزے رہتے ہوتے تھے اور میں شعبان کے آنے تک ان کو پورا نہیں کرتی تھی۔

(ابن ماجہ)

ابو ہریرہ نے روایت کی کہ: ۔

پیغمبر نے کہا: ” ایک عورت رمضان کے علاوہ کسی دن روزہ نا رکھے جب اس کا شوہر موجود ہو ، سوائے اس کی اجازت کے۔

(ترمذی)

عائشہ سے روایت ہے:۔

بعض اوقات  رمضان کا روزہ مجھ سے چھوٹ جاتا ۔ شعبان سے پہلے اس کی قضاء کی توفیق نہ ہوتی ۔ یحییٰ نے کہا کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مشغول رہنے کی وجہ سے تھا ۔

( 1950 بخاری)

طلاق

اسلام میں عورت طلاق نہیں دے سکتی صرف مرد دے سکتا ہے:۔

کوئی بھی عورت جو اپنے شوہر سے  طلاق مانگتی ہے جب یہ بلکل ضروری نہیں، جنت کی خوشبو اس پر حرام کردی جائے گی۔

( 2055 ابن ماجہ)

جنت کی خوشبو نا سونگھنے کا دوسرے لفظوں میں مطلب ہے کہ وہ جنت نہیں جائے گی۔ عورت اپنی شادی کو منسوخ کرنے کی درخواست دے سکتی ہے( عربی میں اسے خلع کہا جاتا ہے)لیکن انہیں اپنا مہر واپس کرنا ہوگا(شادی کا تحفہ) ۔ ایک مرد کو صرف ایک لفظ بولنا ہے اور تین مہینے کے بعد اسے طلاق ہوجائے گی۔

اسلام میں طلاق پر میری پوسٹ دیکھیں

شادی

مردوں کو ایک سے زیادہ ہمسفر کے ساتھ شادی کرنے کی اجازت ہے:۔

اگر تمہیں ڈر ہو کہ یتیم لڑکیوں سے نکاح کرکے تم انصاف نہ رکھ سکو گے تو اور عورتوں میں سے جو بھی تمہیں اچھی لگیں تم ان سے نکاح کر لو، دو دو، تین تین، چار چار سے، لیکن اگر تمہیں برابری نہ کر سکنے کا خوف ہو تو ایک ہی کافی ہے یا تمہاری ملکیت کی لونڈی یہ زیاده قریب ہے، کہ (ایسا کرنے سے ناانصافی اور) ایک طرف جھک پڑنے سے بچ جاؤ

4:3 قرآن)

یہودیوں اور عیسائیوں سے شادی کے لیے:۔

کل پاکیزه چیزیں آج تمہارے لئے حلال کی گئیں اور اہل کتاب کا ذبیحہ تمہارے لئے حلال ہے اور تمہارا ذبیحہ ان کے لئے حلال ہے، اور پاک دامن مسلمان عورتیں اور جو لوگ تم سے پہلے کتاب دیئے گئے ہیں ان کی پاک دامن عورتیں بھی حلال ہیں جب کہ تم ان کے مہر ادا کرو، اس طرح کہ تم ان سے باقاعده نکاح کرو یہ نہیں کہ علانیہ زنا کرو یا پوشیده بدکاری کرو، منکرین ایمان کے اعمال ضائع اور اکارت ہیں اور آخرت میں وه ہارنے والوں میں سے ہیں

5:5 قرآن)

اور اپنی لونڈیوں سے جنسی مباشرت کرنے کے لیے:۔

 

ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم راہ غزوہ بنی مصطلق میں نکلے تو ہمیں کچھ عربی لونڈیاں ہاتھ لگیں ، ہمیں عورتوں کی خواہش ہوئی اور عورتوں سے الگ رہنا ہم پر گراں گزرنے لگا ہم ان لونڈیوں کو فدیہ میں لینا چاہ رہے تھے اس لیے حمل کے ڈر سے ہم ان سے عزل کرنا چاہ رہے تھے ، پھر ہم نے اپنے ( جی میں ) کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان موجود ہیں تو آپ سے اس بارے میں پوچھنے سے پہلے ہم عزل کریں ( تو یہ کیونکر درست ہو گا ) چنانچہ ہم نے آپ سے اس بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہ نہ کرو تو تمہارا کیا نقصان ہے ؟ قیامت تک جو جانیں پیدا ہونے والی ہیں وہ تو ہو کر رہیں گی “ ۔

( 2172ابو داود)

اور جو لوگ اپنی شرم گاہوں کی (حرام سے) حفاﻇت کرتے ہیں،ہاں ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں جن کے وه مالک ہیں انہیں کوئی ملامت نہیں

( 70:29-30 قرآن)

میری لمبی پوسٹ یہاں دیکھیے اسلام میں خاتون جنگی قیدیوں کے ساتھ سونا

آخرت

محمد نے کہا کہ خواتین مذھب اور ذہانت میں ناقص ہیں اور جہنم کی اکثریت عورتوں سے بھری ہوئی ہے۔

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالاضحی یا عیدالفطر میں عیدگاہ تشریف لے گئے ۔ وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کے پاس سے گزرے اور فرمایا اے عورتوں کی جماعت ! صدقہ کرو ، کیونکہ میں نے جہنم میں زیادہ تم ہی کو دیکھا ہے ۔ انھوں نے کہا یا رسول اللہ ! ایسا کیوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم لعن طعن بہت کرتی ہو اور شوہر کی ناشکری کرتی ہو ، باوجود عقل اور دین میں ناقص ہونے کے میں نے تم سے زیادہ کسی کو بھی ایک عقلمند اور تجربہ کار آدمی کو دیوانہ بنا دینے والا نہیں دیکھا ۔ عورتوں نے عرض کی کہ ہمارے دین اور ہماری عقل میں نقصان کیا ہے یا رسول اللہ ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا عورت کی گواہی مرد کی گواہی سے نصف نہیں ہے ؟ انھوں نے کہا ، جی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بس یہی اس کی عقل کا نقصان ہے ۔ پھر آپ نے پوچھا کیا ایسا نہیں ہے کہ جب عورت حائضہ ہو تو نہ نماز پڑھ سکتی ہے نہ روزہ رکھ سکتی ہے ، عورتوں نے کہا ایسا ہی ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہی اس کے دین کا نقصان ہے

(بخاری 304, بخاری اور ترمذی)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو جنتیوں میں زیادتی غریبوں کی نظر آئی اور میں نے دوزخ میں جھانک کر دیکھا تو دوزخیوں میں کثرت عورتوں کی نظر آئی

(بخاری 3241 اور دوسرے)

پھر بھی عجیب طور پر اس نے ایک دوسری حدیث میں کہا جہنم میں رہنے والوں کی اکثریت یاجوج ماجوج کی ہے۔

جہنم کے لیے کون لوگ مہم ہیں؟ الله کہے گا،  ہر ایک ہزار میں سے نو سو نناوے باہر لے آو۔ پیغمبر نے فرمایا، ” نو سو ننانوے یاجوج ماجوج سے نکالے جائیں گے اور ایک تم میں سے(جہنم میں پھینکنے کے لیے)۔

( 265بخاری )

جنت میں

جنت میں مردوں کو بڑی چھاتیوں والی گڑیاں ملیں گی سارا دن کھیل کود کے لیے:۔

 

اور اُن کے پاس نیچی نگاہوں والی (باحیا) ہم عمر (حوریں) ہوں گی

38:52قرآن)

ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں

گوری رنگت کی) حوریں جنتی خیموں میں رہنے والیاں ہیں)

ان کو ہاتھ نہیں لگایا کسی انسان یا جن نے اس سے قبل

سبز مسندوں اور عمده فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
55:70-76 قرآن)

اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں

78:33 قرآن)

اور ان کی بیویاں بڑی آنکھوں والی حوریں ہونگی

( 2834c مسلم)

وراثت

میری اپنی پیاری بیٹی جیسیلڑکیوں کو اگر میں مر جاتا ہوں تو اس کا آدھا ملے گا جتنا بیٹوں کو ملے گا۔

 

اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری اوﻻد کے بارے میں حکم کرتا ہے کہ ایک لڑکے کا حصہ دو لڑکیوں کے برابر ہے۔

4:11 قرآن)

یہ کس طرح معقول ہے؟ میں خواہش کروں گا کہ میری بیٹی کو اس کے بھائیوں کے برابر حصہ ملے۔ مسلمان بعض اوقات کہیں گے کہ ” اچھا اس کے بھائی اس کی دیکھ بھال کرتے ہیں”۔ لیکن یہ ایک عجیب دلیل ہے۔ کیا ہو اگر وہ شادی شدہ ہے، کیا وہ میری وارثت کے قابل نہیں؟ کیا ہو اگر جو پیسے میں اسے دوں وہ اپنے بچوں پر خرچ کرنا چاہتی ہو؟  اسے کیوں جتنا میرے لڑکوں کو ملے اس کا آدھا ملے؟ آجکل مرد اور عورت دونوں کام کرتے ہیں اور میرے لیے اچھا ہوگا کے میں اس کے لیے کچھ پیسے چھوڑ جاؤں اس کے گھر کی ادائیگی کے لیے یا اس کے بچوں کی تعلیم کے لیے رکھنے کے لیے۔

 

یہ کس طرح معقول ہے ہمیشہ کا قانون کہ لڑکوں  کو لڑکیوں سے دگنا ملے؟

 

اسلام نے عورتوں کو بعض حقوق دیے ہیں، جیسے جائیداد کی ملکیت کا حق، لیکن اس نے کچھ حقوق ان سے سلب بھی کئے ہیں۔

دیکھیں اسلام میں طلاق

اسلام سے پہلے عرب عورتوں کے بارے میں مزید پڑھیں

اس کے علاوہ اسلام میں زنا پر موت کی سزا پر میری پوسٹ دیکھیں

Picture source: Pinterest. Fair use, no copyright infringement intended.  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Women, the Inferior Species in Islam

Updated version of this article here

Islam is a religion by men for men.  The narrative of Islam empowers women is just not true.  Islam may have given women some rights that they did not have, but it also froze their rights in time so that they could never get any more.  As well, many of the rights are very one-sided in Islam.  Wouldn’t it make more sense for God to send general principles such as “treat women well” that we could apply to each culture rather than strict rules that would soon become outdated in modern societies?

(more…)

24 thoughts on “Women, the Inferior Species in Islam

  1. I was born into Islam and didn’t really grow up in a religious environment but later on I started practicing and learning and all kinds of questions would rise up in my mind and I would always try to look for a satisfying answers but couldn’t find any. I am a woman and all that you wrote here are the real answers to my questions. I left Islam two months ago and I can tell you that I feel that I have been cheated on. A strange way to describe what I feel but I feel so hurt that every time I remember and think about me leaving my religion and identity behind is no less than a heart stabbing pain that I have to go through for a while and sometimes the pain is so unbearable I feel like I am going to drown in my sorrow. The only thing that is keeping me sane for now is that I still believe in a God or a higher power that created us and I believe in that from my own experiences. Sorry for the long comment but can you please write about some helpful ways to deal with this huge life shift and how to deal with this kind of emotional pain. Thank you.

    1. Just for my own education and intellectual growth, can I ask you what kind of questions and issues you faced as a muslim. Maybe you can tell me your life story in detail. I would like to know what you went through and the circumstances surrounding your efforts. @ Tealovermama

    2. I feel you sister. Totally relate, being an only girl growing up in a patriarchal culture PLUS muslim.

  2. Interesting that you say that Islam gave some rights to women that they did not have at that time. It was what I was made to believe as well growing up Muslim. After doing further research I came to find that it was actually quite a matriarchal society; I still need to do further research on this however. Please can you tell me what you have found out about this matter? Would be really good if you did a video or post about it.
    Thanks

  3. Sameer simply lack foundation as a Muslim.Then drank the poisons from enemies of Islam among the orientalists and Christian missionaries to the death of his faith ultimately.All these issues have been thoroughly handled by Islamic scholarship.All without exceptions and even more.

    O Muslims seat before you crawl,crawl before you walk and walk before you run.Go learn your Deen at deep levels and you will be protected from going off the Straight Path as is happening to all the vulnerable today.

    I suggest that Muslim readers search “Deliverance From Error and Misguidance” by AlGhazali in google.Read seriously and follow up with learning from competent Islamic scholarship and thus secure your faith forever by Allaah’s ‘fadl’ and never become a victim of self-conceitedness as Sameer did.May Allaah bring him back.

    Wishing you Allaah’s guidance.

    1. @TruthSeeker. I would love to see you address these specific issues instead of your general responses and accusation of people falling into Oreintalist traps. This is a platform for intelligent discussions about real issues that Muslims can no longer ignore in this information era we now live in.

    2. Truthseeker, scholars have not dealt with the issues other than invent excuses and hypothisis. It’s funny how muslims always want to refer you to what a scholar or mufti has to say, if the Islamic scripture is so clear and perfect (as it’s proclaimed) then why do we need experts to deal with such issues? Why don’t you tell us yourself? If you are happy to settle excuses then good for you however us normal people simply read the Quran and Hadith and the picture it paints it pretty clear. As a result of the scripture Islam along with all other religions is man made there us no doubt about that. Also I would bet my house and life savings that Sameer knows more about religion that you do as it’s clearly evident from your idiotic response to this post. You have no business being on this site so go be a good Muslim and offer salah to Allah in a language you do not understand so that you get your full breastfed virgin houris.

  4. i really like the wording of the first paragraph of this article, yes islam gave women some rights but it “also froze them…”

  5. The natural order of things is one in which men are in control of women and women are servile to them. Islam accords to the physical and psychological differences between them. Yes men are intellectually superior, physically stronger, and more virile. The men who fail to live up to that are failures indeed. The gender regulations are one of the greatest things Islam has given the dunya, the ills of feminism are manifest in the west.

    1. + M, you really crack me up you do. There’s not a shred of evidence that men are intellectually superior to women. IQ ranges are slightly more extreme among men, so more men are found at each end of the spectrum, genius or very low IQ but that doesn’t translate into overall intellectual superiority for your sex. Yes you are physically stronger, but more prone to infantile mortality and with on average lower life expediency. As for virility, well a woman can have multiple orgasms in a single sex session, you can’t (and I’d bet quite a generous sum that no woman has had her natural share in your company). We from outside the Muslim world look at our sisters there with nothing but pity.

    2. Feminism can be practiced moderately and within the folds of Islam in order to uplift the women of this era since men nowadays are becoming more and more opressive.

  6. Im a passionate feminist, because why shouldnt i defend myself and my fellow females from inequality and opression? And i am also a Muslim. I am struggling like crazy. Yes its possible to be both muslim and feminist but its a pain in the ass. I’ve read the Quran and find some parts to be very depressing and just plain unfair! You dont need to be a scholar to figure that out. If the Quran cant be taken as it is then is it really that helpful? Why is it so vague? The main reason why i am still a muslim is because i believe in God and i want a religion to practice to be able to submit to God and Islam makes more sense to me than Judaism and Christianity, but it is still quite upsetting. I dont know what to do..

  7. You must be really upset for posting stuffs that would make Islam look bad. I hope you find peace and guidance again bro. This is sad.

  8. Bismillahirrahmanirrahim,
    i understand the points quoted, and since i converted to Islam, i am struggling with these points. But, what i have noticed after many years, (although it´s obvious), is, that all the things that most hurt, are from the ahadith, the Sunnah. Now what is the Sunnah: First Muhammad salla Allahu alayhi va sallams behaviour, what he did, and second, what we said. For neither of it there is a guarantee. Allah subhana va taala gives a guarantee for the Quran, not for the ahadith. Who knows, if our Prophet salla Allahu alayhi va sallam has really said the things that hurt us? Who knows what other things he has said that would have consoled us, but have never been transmitted to us? I have decided to concentrate more on the Quran, because altogether there IS plenty of repetition that man and woman, their deeds, their prayers are equal before Allah Almighty. There is also a very good book by asma Barlas “believing women in Islam”, which has personally helped me, may Allah reward her. Salam.

  9. Abdullah:

    I just came across your blog, and I’ve enjoyed reading your posts.

    I have friends who are Muslim, and I’ve been reading (by no means extensively) about the religion to try to get a better understanding. I find many things in Islam–big and little–troubling, particularly with respect to women.

    Muslims keep pointing to examples of how the treatment of women was improved in 7th century Arabia, which is fine, but what about more recent examples? As the saying goes, “What have you done for me lately?” I never get an answer to that, or at least, not a satisfactory one.

    The refutation of science, particularly evolution, is also bothersome.

    And then there’s the insistence on accepting all of the religion, or none of it. That kind of ultimatum is the reason I walked away from Catholicism.

    I applaud people who are trying to reinterpet the Q’ran and the hadiths with modern interpretations and views, and I hope they succeed. I’m not optimistic, though–so many respond, as you have said, insisting they need the hadiths to govern their lives. And maybe they do.

    Anyway, thank you for a blog that is clear, well written, well researched, and thoughtful.

  10. I was in a relationship with a religious abusive man. Regardless, I don’t believe he really understood Islam but he used the argument of angels cursing me at night a lot and that a woman needs to submit. At worst, Islam, like any belief system, can fuel the worst in people who don’t have sound character. Low value men are everywhere in the Muslim world and our cultures continue to breed these infantile men who believe they are superior to men. Anyone on a spiritual path will release the immense power of the divine feminine and put her on her rightful place. If woman aren’t respect and understood for their spiritual necessity on earth, then those people will be cursed with poverty and misery.

    Also, I had to get a khula from my ex after he was reluctant to give me a divorce. It meant I was married much longer than I wanted and had to go through great pains as he and the Imam he went to would not validate my need for divorce on the grounds of abuse. Sorry to say but for many “Muslim men”, only physical, visible abuse is considered real abuse even thought emotional abuse is far worse.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.